
اسلام آباد(آئی پی ایس )حکومت کا مصدق عباسی کو معاون خصوصی احتساب لگانے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق مصدق عباسی سابق ڈی جی نیب کے عہدے پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔مصدق عباسی کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے ۔یادرہے کہ اس سے پہلے مشیرداخلہ واحتساب کے عہدے سے شہزاداکبر استعفی دے چکے ہیں ۔