بین الاقوامیکھیل

بیجنگ اعلیٰ سطح پر سرمائی اولمپکس کی میزبانی کرے گا، روسی وزیر کھیل

بیجنگ ۔۔۔۔۔۔بیجنگ تیار ہے، جیسے جیسے سرمائی اولمپکس قریب سے قریب تر آتے جا رہے ہیں، دنیا کے سرفہرست ایتھلیٹس بیجنگ میں جمع ہو رہے ہیں، اور روس کے کھلاڑی بھی تیار ہو رہے ہیں ۔ روس میں سرمائی کھیلوں کی ایک طویل روایت ہے اور اس نے گزشتہ سرمائی اولمپکس میں بارہا شاندار نتائج حاصل کیے ہیں۔ سی جی ٹی این کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، روس کے وزیر کھیل اولیک ماٹیٹسین نے  بیجنگ سرمائی اولمپکس کے لیے  روسی کھلاڑیوں کی تیاری کے بارے میں بتایا  اور کہا کہ انہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کی اعلیٰ ترین سطح پر میزبانی کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker