
اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوپہر 2بجے ہوگا تمام ارکان اسمبلی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔ حکومت کل کے اجلاس میں فنانس ترمیمی بل منظور کروانے کے لیے متحرک ہوگئی ، ارکان اسمبلی کو جمعرات کے اجلاس میں لازمی شرکت کی بھی ہدایت کردی۔