اہم خبریںپاکستان

صدر عارف علوی نے 3 بلز منظور کرلئے

اسلاآباد(آئی پی ایس) صدر عارف علوی نے آئین کے  آرٹیکل 75 کے تحت 3 بلوں کی منظوری دے دی صدر مملکت نے  جووینائل جسٹس سسٹم  (ترمیمی ) بل  مجریہ 2022 ، اسلام آباد کیپیٹل علاقہ جات بچوں کے تحفظ کا (ترمیمی ) بل  مجریہ 2022  اور بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے نیشنل کمیشن (ترمیمی ) بل مجریہ 2022 کی منظوری دی گئی ہے۔  صدر مملکت عارف علوی نے شوکت فیاض احمد ترین کی بطور وزیرخزانہ اور ممبر قومی اقتصادی کونسل  نامزدگی کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل  156  کے تحت دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker