اہم خبریںپاکستان

قومی نیشنل سیکورٹی پالیسی کے 50 صفحات کو پبلک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی پی ایس ) قومی نیشنل سیکورٹی پالیسی سو سے زائد صفحات پر مشتمل، 50 صفحات کو پبلک کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو پچاس صفحات پر مشتمل غیر خفیہ پالیسی کے نکات کا اجرا کرینگے ۔پالیسی اکانومی ،ملٹری اور ہیومن سیکورٹی کے تین بنیادی نکات پر مشتمل ہے۔ اکانومی سیکورٹی کو قومی سلامتی پالیسی میں مرکزی حیثیت دی گئی۔ پاکستان میں قومی سلامتی سے متعلق پہلی بار جامع پالیسی تیار کی گئی۔ سلامتی پالیسی پر سالانہ بنیادوں پر نظرثانی کی جائے گی۔نئی حکومت کو پالیسی پر ردوبدل کا اختیار حاصل ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker