اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ڈیڑھ سو سے زائد قبریں بیٹھ گئیں

اسلام آباد ،وفاقی دارلحکومت میں کئی روز جاری رہنے والی بارش سے تباہی ،اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ڈیڑھ سو سے زائد قبریں بیٹھ گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے نتیجے میں جہاں شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، وہیں ایچ الیون قبرستان میں ڈیڑھ سو سے زائد قبریں بیٹھ گئی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker