اہم خبریںبین الاقوامی

تائیوان کی علیحدگی کے لیے اقدامات یقینی طور پر ناکامی سے دوچار ہوں گے، چین

بیجنگ،وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس کی میزبانی کی۔

چینی میڈ یا کے مطا بق ایک رپورٹر نے لتھوانیا کے صدر کی طرف سے تائیوان کے امور کے حوالے سے غلطی کے اعتراف کے بارے میں سوال پوچھا۔اس بارے میں وانگ وین بین نے کہا: "غلطیوں کو پہچاننا درست ہے، لیکن ‘ایک چین، ایک تائیوان’ بنانیکے غلط عمل کو درست کرنے اور ایک چین کے اصول پر واپس آنے کے لیے انہیں مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔”آخر میں، وانگ وین بن نے اس بات پر زور دیا کہ ہم تائیوان کے حکام کو یہ بھی بتا رہے ہیں کہ "تائیوان کی علیحدگی ” کے لیے اقدامات یقینی طور پر ناکامی سے دوچار ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker