اسلام آباد،ڈی جی ریڈیو پاکستان عاصم کھچی کو پیمرا کا ایگزیکٹو ممبر تعینات کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی ریڈیو پاکستان عاصم کھچی کو پیمرا کا ایگزیکٹو ممبر تعینات کر دیا گیا ہے ، انکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، عاصم کچھی کی 4سال کیلئے پیمرا میں بطور ایگزیکٹو ممبر تعیناتی کی گئی ہے ۔