
وہاڑی(نمائندہ خصوصی) وہاڑی اینٹی کرپشن کی کارروائی کرکے رشوت خوری کے الزام میں پٹواری محمد اقبال کو گرفتار کر لیا پٹواری محمد اقبال مقدمہ نمبر 15/21( جوڈیشل ایکشن) کرپشن ثابت ہونے پر جوڈیشل ایکشن پٹواری محمد اقبال( حلقہ شتاب گڑھ )کو متعلقہ تھانہ دانیوال کی حوالات میں بند کردیا سرکل آفیسر محمد شاہد نزیر وڑائچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ عناصر کے خلاف عوام ہر سطح پر اٹھ کھڑے ہوں تا کہ کرپشن کا خاتمہ ہو سکے۔