اسرائیل نے امریکہ اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی ریڈ لسٹ یا سرخ فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس فیصلے کی وجہ ان دونوں ممالک میں کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلا ؤہے۔ اسرائیلی صدر نیفتالی بینٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کابینہ کی طرف سے منظور کیے گئے اس فیصلے پر عملدرآمد کل منگل سے شروع ہو گا۔ اس فیصلے کے تحت اسرائیلی شہریوں کو خصوصی اجازت نامے کے بغیر امریکا یا کینیڈا کا سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔
Related Articles
امریکہ ہانگ کانگ کے معاملات اور چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرے، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کا بیان
اتوار, 22 دسمبر, 2024
شام وسیع پیمانے پر پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا متحمل نہیں ہو سکتا ، بین الاقوامی تنظیموں کا انتباہ
اتوار, 22 دسمبر, 2024
چین کی امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت کی شدید مخالفت
اتوار, 22 دسمبر, 2024