اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

او آئی سی اجلاس،کون سے راستے کھلے ہوں گے ،ٹریفک پلان کیلئے لنک پر کلک کریں

اسلام آباد، اسلام آباد پولیس نے او آئی سی اجلاس کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کر دیا ۔

اسلام آباد میں 18، 19 اور 20 دسمبرکو او آئی سی سربراہی اجلاس کے موقع پر ریڈ زون کے درج ذیل داخلی اور خارجی راستے بند ہوں گے،ایوب چوک ،ایکسپریس چوک ،نادرا چوک ،سرینا چوک بند ہو گا ، متبادل طور پر مارگلہ روڈ استعمال کیا جا سکتا ہے،مری روڈ، سری نگر ہائی وے اور جناح ایونیو بزریعہ ایمبیسی روڈ استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ڈپلومیٹک انکلیو کیلئے تھرڈ روڈ کے ذریعے گیٹ 5 اور گیٹ 6 استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ترجمان کے مطابق شہریوں کی سہولت کے لیے آئی ٹی پی نے شہریوں کے لیے تفصیلی ٹریفک پلان جاری کیا۔آئی ٹی پی ایف ایم ریڈیو 92.4 مسلسل ٹریفک اپڈیٹس نشر کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker