اہم خبریںپاکستان

ریاست کو انتہائی دائیں بازوکے ساتھ سازبازکا سلسلہ بندکرنا ہوگا، ایچ آر سی پی

اسلام آباد، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی)کا کہنا ہے کہ ریاست کوانتہائی دائیں بازوکے ساتھ سازباز کا سلسلہ بندکرنا ہوگا۔

سیالکوٹ واقعے پر ردعمل میں ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ واقعے پر ریاست کا ردعمل بزدلانہ رہا، ہجوم نے بے بنیاد الزامات پر ناقابل تصور بربریت کا مظاہرہ کیا، واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کرکے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں ہجوم نے بے بنیاد الزامات پر ناقابل تصور بربریت کا مظاہرہ کیا، پاکستان میں بنیاد پرستی انتہائی تیزی کیساتھ بڑھ رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker