اسلام آباد، اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ ، اے ایس پی ماڈل سب ڈویژن آئی نائن رانا حسین طاہر کا تبادلہ کرتے ہوئے ایس ڈی پی او رمنا تعینات کر دیا گیا ہے
علاوہ ازیں شمس اظہر کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ صدر کے عہدے سے ہٹا کر ڈی ایس پی ماڈل سب ڈویژن آئی نائن تعینات کر دیا گیا ہے ۔ اسلام آباد پولیس کی طرف سے ٹرانسفر پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔