پنجابعلاقائی

ڈی سی ا وہاڑی خضر افضال چوہدری کا سبزی اینڈ فروٹ منڈی کا دورہ

وہاڑی (نمائندہ خصوصی )ڈی سی ا وہاڑی خضر افضال چوہدری نے صدر سبزی اینڈ فروٹ منڈی چوہدری عباس ببا کے ہمراہ صبح سویرے منڈی کا خصوصی دورہ کیا ۔صدر عباس علی ببا نے منڈی میں آڑھتیوں کے لئے سہولیات نہ ہونے کے بارے آگاہ کیا جس میں سیوریج سسٹم،واٹرفلٹریشن پلانٹ،پختہ سٹرکیں اور سیکورٹی شامل ہیں۔ اس موقعہ پر ڈی سی اوہاڑی خضر افضال نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ انشاللہ ہرصورت منڈی کو جو مسائل درپیش ہیں فوری حل کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker