اہم خبریںپاکستان

نیب نے وصول کئے گئے 821 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(آئی پی ایس ) قومی احتساب بیورو نے اپنے قیام سے اب تک وصول کئے گئے 821 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں۔جاری اعلامیہ کے مطابق نیب ریکوریز میں براہ راست برآمدگیاں،بنک قرضے،عدالتی جرمانے اور رضاکارانہ واپسی شامل ہے۔نیب ریکوری ستمبر 2021 تک کی ہے۔نیب اعلامیہ کے مطابق 500 ارب روپے سے زائد کی براہ راست ریکوری کی گئی۔بنک نا دہندگان سے 198 ارب روپے ریکورکئے گئے۔نیب اعلامیہ کے مطابق ہعدالتی جرمانوں کی مد میں 45 ارب روپے سے زائد وصول کئے گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker