اہم خبریںپاکستانتازہ ترینصحت

وزیراعظم نے اٹک میں 200 بستروں پر مشتمل زچہ بچہ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے اٹک میں 200 بستروں پر مشتمل اسپتال کی بنیاد رکھ دی۔وزیرِ اعظم عمران خان کو اس موقع پر تفصیلی بریفنگ میں بتایا گیا کہ مذکورہ ہسپتال 2 سال کی مدت 5.3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جدید سہولتوں سے لیس زچہ بچہ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔زچہ بچہ اسپتال سے ضلع اٹک کے 20لاکھ رہائشی اور بالخصوص خواتین مستفید ہوں گی ،حکومت پنجاب 200بستروں پر مشتمل اس اسپتال کو دوسال میں مکمل کرے گی ، منصوبے کی لاگت 5.3ارب ہے ، آدھی رقم 2.66ارب روپے وفاقی حکومت جاری کرچکی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker