اسلام آباداہم خبریںعلاقائیکھیل

اسلام آباد کے علاقے بنی گالا میں کورنگ کرکٹ گرائو نڈ کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد ،اسلام آباد کے علاقے بنی گالا میں کورنگ کرکٹ گرائو نڈ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

اس موقع پرسی ڈی اے اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے مقامی کرکٹ کلبز کے درمیان نمائشی ٹی ٹونٹی میچ منعقد کیا گیا۔ڈریگنز کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 170رنز بنائے۔ جواب میں جاز کرکٹ کلب کی ٹیم 160رنز بنا کر آئو ٹ ہو گئی۔علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ کی جانب سے صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کئے گئے اقدام کو سراہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker