
اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )پلاننگ ونگ کے پٹواری تنویر اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے پلاننگ ونگ کے پٹواری تنویر اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور انہیںایچ آر رپوٹ کرنے کی ہدایت کر دی ۔تنویر اختر پلاننگ ونگ میں گزشتہ 16سال سے تعینات تھے۔