اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

اسلام آباد پولیس کے جوانوں کی بارش میں پھنسے شہریوں کی مدد

اسلام آباد، اسلام آباد پولیس کے جوانوں کا بہترین عمل،گزشتہ رات شدید بارش میں گاڑیاں نالے میں گر گئیں،ڈیوٹی پر موجود ہیڈکانسٹیبل جنیداحمد اور یاسر مشکل میں پھنسے شہریوں کی مددکے لئے پہنچے

پولیس جوانوں نے شدید بارش میں شہریوں کی مددکی اور گاڑیاں نکلوائیں ،شہریوں نے پولیس جوان کی ویڈیو بنا کر شئیر کردی۔ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے پولیس جوانوں کیلئے انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایسے جوان محکمہ پولیس کیلئے باعث فخر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker