اسلام آباد،سنیک وڈیو کمیونٹی کی جانب سے کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ منال خان کو دس لاکھ فالوورز عبور کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے
منال خان پاکستان کی پہلی سنیکر ہیں جنہوں نے یہ اعزاز اپنے نام کیاہے۔ ان کی وڈیوز بہت زیا،دہ پسند کی جاتی ہیں اور ان کی شرکت سے سنیک وڈیو کی دنیا اور بھی دلچسپ ہوگئی ہے۔سنیک وڈیو پر منال خان کو پسند کرنیوالے سنیکرز کا کہنا ہے کہ ہم دعا گو ہیں کہ منال خان اسی طرح اپنے چاہنے والوں کو بہترین وڈیو کانٹینٹ سے محظوظ کرتی ہیں اور دلوں پر راج برقرار رکھیں۔