اسلام آباد(آئی پی ایس )اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں نیب آرڈیننس کو زیر بحث لایا جائے۔ اجلاس میں حکومت کی جانب سے چیئرمین نیب کی تقرری پر مشاورت نہ کرنے کو زیر بحث لایاجائے۔