اہم خبریںپاکستانعلاقائی

سی ڈی اے کی قبضہ مافیا کے خلاف متعدد کارروائیاں،غیر قانونی تعمیرات مسمار

اسلام آباد(آئی پی ایس)سی ڈی اے کی قبضہ مافیا کے خلاف متعدد کارروائیاں،اسلام آباد کے علاقے چونترہ میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کردی گئیں۔غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کے لئے بھاری مشینری استعمال کی گئی۔سی ڈی اے انتظامیہ100 سے زائد غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران سی ڈی اے انفورسمنٹ عملے کی معاونت کے لئے موجود ہیں۔سی ڈی اے انتظامیہ کے مطابق مارگلہ ہلز کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لئے قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker