اہم خبریںپاکستانپنجابعلاقائی

دربارِعالیہ موہڑہ شریف مری میں سالانہ عرس مبارک12نومبر سے نہایت عقیدت واحترام کیساتھ منایا جائے گا

اسلام آباد(آئی پی ایس)مرکزی دربارِعالیہ موہڑہ شریف مری میں سالانہ عرس مبارک بیاد غوث الامت حضرت بابا جی محمد قاسم موہڑوی 14-13-12 نومبر بروز جمعہ ہفتہ اتوار نہایت عقیدت اور احترام سے منایا جائے گا۔عرس میں پوری دنیا اور ملک کے طول و عرض سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین شرکت کر کے دنیا و آخرت کی بھلائیاں حاصل کرتے ہیں ،حسبِ دستورعرس پاک کی محفل سجادہ نشین دربارِ عالیہ شیر شاہ غازی اعلحضرت پیر ہارون الرشید صاحب اور ولی عہد دربارِ عالیہ حضرت پیر ڈاکٹر غلام محمد گوہر نظیر گوہر کے زیرِ سرپرستی منعقد ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker