کھیل

پاکستان سے جیت کر جانا چاہتے ہیں، کیوی کوچ

اسلام آباد، پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گلین پوکنال نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنا بہت خوش آئند ہے ، پاکستان میں اٹھارہ سال بعد آرہے ہیں اور جیت کر جانا چاہتے ہیں ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گلین پوکنال نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرنے کا بھر پور مزہ آیا ،کنڈیشنزز اور موسم سے ایڈجسٹ ہونے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کی نسبت پاکستان میں فاسٹ بولرز کا کردارزیادہ نظرآرہا ہے ، بنگلہ دیش میں وائٹ بال کرکٹ کھیلنے کی اچھی پریکٹس ہوئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker