اہم خبریںپاکستان

عالمی دنیا کو سمجھنا ہو گا،مسئلہ کشمیر کا واحد حل حق خودارادیت ہے، مشعال ملک

اسلام آباد،حریت رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے شکر گزار ہیں ۔
پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ نے بھارتی مظالم کہ ویڈیوز انٹرنیشنل میڈیا کو دیکھائی،دفتر خارجہ نے بھارتی مظالم کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی ہے ،بھارتی مظالم دنیا کے سامنے ہیں،آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد بھارتی مظالم دنیا کے سامنے ہیں،سید علی گیلانی کی آخری رسومات بھی ادا نہ ہونے دی گئی ،اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی بھارت کو تھپکی دیتی ہے،عالمی دنیا کو سمجھنا ہو گا،مسئلہ کشمیر کا واحد حل حق خودارادیت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker