اسلام آباد ،پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا 165واں اجلاس طلب کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پیمرا اتھارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ، اجلاس 22ستمبر بروز بدھ کو چیئرمین پیمرا کی زیر صدارت ہیڈکوارٹر میں منعقد ہو گا ، تمام ممبران کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔