اہم خبریںپاکستان

پنجاب میں دو بڑوں کی چھٹی کا فیصلہ

لاہور،وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک اور آئی جی پنجاب انعام غنی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان متحرک ہو گئے، انتظامی اور سیاسی محاذ پر بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا، انتظامی طور پر بہترین پرفارمنس کے لئے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کیساتھ ساتھ پنجاب پولیس کے حوالے سے فیڈ بیک کے بعد آئی جی کی جلد تبدیلی بھی ممکن ہے۔دوسری طرف سیاسی ٹیم میں بھی تبدیلیوں پر غور کیا جانے لگا، وزرا کے محکموں میں ردوبدل کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker