بین الاقوامیٹاپ سٹوری

سینٹرل کمانڈ ایران میں بڑی کارروائیوں کے ممکنہ دوبارہ آغاز کیلئے تیاریاں کر رہی ہے، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کے مطابق حکام کا بتانا ہے کہ ٹرمپ نے ایران جنگ پرتبادلہ خیال کیلئے بدھ اور جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ہوئیں قومی سلامتی ٹیم سےملاقاتیں کی۔

رپورٹ کے مطابق سینٹرل کمانڈ ایران میں بڑی کارروائیوں کے ممکنہ دوبارہ آغاز کیلئے تیاریاں کر رہی ہے تاہم سینٹرل کمانڈکو ایران میں کارروائیوں سےمتعلق اب تک واشنگٹن سے کوئی نئی ہدایت نہیں ملیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker