بین الاقوامی

غیر ملکی ادارے 2026 اپیک”چینی سال ” کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں

بیجنگ :2026 اپیک وزراء تجارت کا اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے سوچو شہر میں منعقد ہوا۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطابق اس اجلاس کے انعقاد سے ایک دن قبل ایشیا پیسفک بزنس پارٹنرشپ ڈائیلاگ اور 2026 سوچو گلوبل انویسٹمنٹ کانفرنس کا بھی انعقاد کیا گیا ، جس میں دنیا کے 30 سے زائد ممالک اور علاقوں کی 700 سے زیادہ کمپنیوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔شرکاء نے چین میں سرمایہ کاری کے اپنے تجربات کا تبادلہ کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ اپیک کے "چینی سال” کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مزید وسیع اقتصادی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات تلاش کیے جائیں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker