بین الاقوامی

چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کا جنوبی کوریا میں انعقاد

بیجنگ :چین-امریکہ معاشی و تجارتی امور کے چینی رہنما اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے ساتھ جنوبی کوریا میں اقتصادی و تجارتی مذاکرات کئے۔ فریقین نے دونوں سربراہان مملکت کی جانب سے طے پانے والے اہم اتفاق رائے کی رہنمائی میں باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اورجیت جیت پر مبنی تعاون کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے باہمی تشویش کے اقتصادی اور تجارتی مسائل کو حل کرنے اورعملی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لئے گہرائی کے ساتھ واضح اور تعمیری تبادلہ خیال۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker