بین الاقوامیٹاپ سٹوری

امریکی صدر چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker