بین الاقوامی

چینی صدر شی جن پھنگ کے سرمائی کھیلوں کے حوالے سے اہم اقوال

بیجنگ:2026 کے میلان۔کورٹینا سرمائی اولمپکس کا افتتاح 6 فروری کو ہوگا۔ بیجنگ سے میلان تک اولمپک شعلہ پہاڑوں اور سمندروں کو عبور کرتے ہوئے ایک بار پھر سرمائی کھیلوں کے لیے جوش و جذبہ روشن کرے گا۔

چینی صدر شی جن پھنگ سرمائی کھیلوں کی ترقی کو بڑی اہمیت دیتے ہیں اور اس بات پر زور دیتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ افراد کو ان سرگرمیوں میں شامل کیا جائے۔

اس سلسلے میں صدر شی جن پھنگ کے چند اہم اقوال ذیل میں پیش کیے جا رہے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker