
بیجنگ:نامہ نگار کی اطلاعات کے مطابق "گلوبل آف شور ونڈ پاور انڈسٹری چین ڈویلپمنٹ رپورٹ 2025” سرکاری طور پر جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ستمبر 2025 کے اختتام تک، چین میں آف شور ونڈ پاور کی مجموعی گرڈ کنیکٹڈ صلاحیت 44.61 ملین کلو واٹ تک پہنچ گئی ہے۔ان میں 3.5 ملین کلوواٹ کی نئی صلاحیت شامل ہے،اور گرڈ کنیکٹڈ آف شور ونڈ پاور کے اضافے میں چین لگاتار پانچ سال سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔





