بین الاقوامی

18ویں یورپ- چائنا بزنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن فیئر میں ابتدائی تعاون کے 166 معاہدے طے پائے

بیجنگ: دو روزہ 18واں یورپ- چائنا بزنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن فیئر 21نومبر کو چھینگڈو میں اختتام پذیر ہوا۔ اس میلے میں ابتدائی تعاون کے 166 معاہدے طے پائے۔
اس سال کے یورپ- چائنا بزنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن فیئر میں چین، جرمنی اور اٹلی سمیت 16 ممالک کی 204 کمپنیوں کے نمائندوں نے 257 ون آن ون میچ میکنگ سیشنز کا انعقاد کیا، جن میں نئی توانائی، مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور تخلیقی ثقافت جیسے شعبوں میں تجارت، سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون کے پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker