بین الاقوامی

تائیوان علیحدگی کے حامی شین بو یانگ کے خلاف فوجداری تحقیقات کا فیصلہ

بیجنگ:چھونگ چھنگ میونسپل پبلک سیکیورٹی بیورو نے ایک بیان میں کہا کہ تائیوان علیحدگی کے حامی شین بویانگ نے “بلیک بیئر اکیڈمی” نامی تائیوان علیحدگی پسند تنظیم قائم کر کے اور اس کی سرگرمیوں کے ذریعے ریاست کو تقسیم کرنے پر مبنی جرائم میں حصہ لیا۔

اس بنا پر، بیورو نے اس کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع کرنے اور قانونی طور پر فوجداری مقدمے کا آغاز کیا ہے۔
اسی دن ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان چھن بن ہوا نے کہا کہ پبلک سیکیورٹی بیورو کی یہ کارروائی تائیوان کی علیحدگی کو روکنے اور قومی وحدت کی حفاظت کرنے کے لیے جائز اور ضروری اقدام ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker