بین الاقوامی

تائیوان کی جاپانی تسلط سے آزادی کا دن منانے کا فیصلہ تمام چینیوں کی مشترکہ خواہشات کی عکاسی ہے، چین

چین کی ریاستی کونسل کے دفتر برائےامور تائیوان کے ترجمان چھین بن حوا نے تائیوان کی جاپانی تسلط سے آزادی کا دن منانے کے حوالے سے قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے فیصلے کے بارے میں بیان جاری کیا کہ یہ فیصلہ تائیوان کے ہم وطنوں سمیت تمام چینیوں کی مشترکہ خواہشات اور اجتماعی ارادے کی عکاسی کرتا ہے اور یہ تائیوان کی مادر وطن میں واپسی کی اہم تاریخی حقیقت اور قومی عظمت کے تحفظ کے لیے ایک مؤثر اقدام ہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker