بین الاقوامی

چائنا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس رواں سال کی نئی بلندی پر پہنچ گیا

بیجنگ:چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے ستمبر میں چائنا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس جاری کیا۔ انڈیکس ماہ بہ ماہ بڑھتا رہا، اور رواں سال کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔
کاؤنٹیوں، قصبوں اور دیہاتوں پر مشتمل تین سطحوں پر مشتمل لاجسٹکس اور ترسیل کے نظام میں مسلسل بہتری کے ساتھ، دیہی ای کامرس لاجسٹکس کے کاروباری حجم میں رواں سال مسلسل اضافہ ہوا ہے، اورستمبر میں دیہی ای کامرس لاجسٹکس کے کاروباری حجم کے انڈیکس میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا۔
طلب میں مسلسل اضافے نے ای کامرس لاجسٹک کمپنیوں کے اعتماد کو بڑھایا ہے۔ ستمبر میں ای کامرس لاجسٹکس کمپنیوں کی سپلائی اور صلاحیت میں مسلسل بہتری آئی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker