بین الاقوامی

چین کا عالمی خواتین کے امور میں اہم کردار ہے ، صدر آئس لینڈ

بیجنگ :آئس لینڈ کی صدر ہاڈرا تھامس ڈوٹیر نے چائنا میڈیا گروپ کےساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایک بڑے ملک کی حیثیت سے چین کی آواز اور اقدامات دوسرے ممالک کے لیے بہت اہم ہیں۔ صنفی مساوات اور خواتین کی ترقی کے فروغ کے لیے چین کی کوششیں عالمی سطح پر اہم مثال فراہم کر رہی ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker