بین الاقوامی

ہسپانوی وزیر خارجہ خو سے مانوئل الباریس بویانو چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ہسپانوی وزیر خارجہ خو سے مانوئل الباریس بویانو 14 سے 15 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker