بین الاقوامی

اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ، حماس


فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے وفد نے اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ختم کرنے کے بعد کہا کہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، لیکن غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی لگاتار بمباری نے حماس کی طرف سے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کو "ایک چیلنج” بنا دیا ہے۔
6 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے وفود نے شمالی مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں غزہ جنگ بندی کے معاہدے کے ایک نئے دور پر بالواسطہ بات چیت کا آغاز کیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker