
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل پلیٹ فارم ” ریل سوشل ” پر پوسٹ کیا کہ یکم نومبر 2025 سے، دوسرے ممالک اور خطوں سے امریکہ میں درآمد کیے جانے والے تمام درمیانے اور ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں پر 25فیصد ٹیرف لگے گا۔
یاد رہے کہ 25 ستمبر کو، ٹرمپ نے کہا تھا کہ یکم اکتوبر سے تمام درآمدی ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔