بین الاقوامی

چینی وزیر خارجہ وانگ ای اٹلی کا دورہ کریں گے


چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اطالوی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ تاجانی اور سوئس وفاقی کونسلر اور وزیر خارجہ کیسیس کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 7 سے 12 اکتوبر تک اٹلی کا دورہ کریں گے اور چین-اٹلی حکومتی کمیٹی کے 12ویں مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ اس کے علاوہ وانگ ای چین-سوئٹزرلینڈ چوتھَے وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ بھی جائیں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker