بین الاقوامی

25 ویں چین بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی میلے کا شیامن میں اختتام

بیجنگ:25 واں چین بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی میلہ11 ستمبر کو شیامن میں اختتام پذیر ہوا۔میلے میں مجموعی طور پر 1154 مختلف اقسام کے سرمایہ کاری کے منصوبوں پر دستخط کیے گئے جن کی مالیت 644 بلین یوآن ہے۔

موجودہ میلے نے 100 سے زیادہ سرمایہ کاری کے فروغ کی سرگرمیاں منعقد کی گئیں، جن میں 120 سے زیادہ ممالک اور خطوں کے وفود نے شرکت کی۔میلے کے دوران، ملٹی نیشنل کارپوریشنز سمپوزیم، معروف نجی انٹرپرائزز اور 500 سرکردہ عالمی کمپنیوں کے درمیان مکالمے سمیت 30 سےزیادہ خصوصی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی سرگرمیاں منعقد کی گئیں، جس میں کثیر جہتی انداز میں "چین میں سرمایہ کاری” کے مواقع اور توانائی کو پیش کیا گیا۔ اس کے علاوہ ، موجودہ میلے میں 21 مستند رپورٹس بھی جاری کی گئیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker