بین الاقوامی

چینی صدرکے خصوصی ایلچی ہوانگ رن چھو پاپوا نیو گنی کے 50 ویں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کریں گے


بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریاست پاپوا نیو گنی کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر ماحولیات ہوانگ رن چھو 15 سے 17 ستمبر تک پاپوا نیو گنی کے 50 ویں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker