بین الاقوامی

چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی ویتنام کا دورہ اور اہم یادگاری تقریبات میں شرکت کریں گے


بیجنگ:سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ برائے بیرونی روابط کے ترجمان ہو چاؤمنگ نے 28 اگست کو اعلان کیا کہ ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور قومی اسمبلی کے چیئرمین تران تھان من کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی ایک وفد کے ہمراہ 31 اگست سے 2 ستمبر تک ویتنام کا دورہ کریں گے ،

ویتنام اگست انقلاب اور سوشلسٹ ریپبلک آف ویتنام کے قیام کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے اور چین ویتنام قانون ساز اداروں کی جوائنٹ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker