بین الاقوامی

چین روس اور امریکہ کے درمیان رابطے برقرار رکھنے پر خوشی ہے ، چینی وزارت خارجہ


بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ چین بحران کے پرامن حل کے لئے سازگار تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور روس اور امریکہ کے درمیان رابطے برقرار رکھنے ، ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے اور یوکرین بحران کے سیاسی تصفیے کے عمل کو فروغ دینے پر خوش ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker