بین الاقوامی

چین کے وزیرتجارت اور یورپی کمیشن کے تجارتی و اقتصادی سلامتی کمشنر کے درمیان ورچوئل مذاکرات

بیجنگ:چین کے وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ نے یورپی کمیشن کے تجارتی و اقتصادی سلامتی کمشنر ماروس سیفکووچ سے ورچوئل مذاکرات میں چین۔یورپی یونین اقتصادی و تجارتی تعاون اور اس سے متعلقہ اہم امور پر کھلا اور گہرا تبادلہ خیال کیا۔ساتھ ہی چینی وزیر نے یورپی یونین کی جانب سے روس پر پابندیوں کے 18ویں دور میں دو چینی مالیاتی اداروں کو شامل کرنے پر سخت الفاظ میں احتجاج کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker