اہم خبریںپاکستان

قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ن لیگ کی جانب سے کا غذات نامزدگی جمع

پشاور(آئی پی ایس ) قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے مسلم لیگ ن کی جانب سے 4 خواتین نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کے کوٹے پر 4 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق نرگس علی، سیدہ سونیا حسین، ثمرہارون بلور اور سعیدہ جمشید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker