بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکائیف کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 16 سے 18 جون تک قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہو نے والے دوسرے چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔