بین الاقوامی

چین اور جاپان نے جاپانی آبی مصنوعات کی حفاظت پر رابطوں اور مذاکرات میں نمایاں پیش رفت کی ہے


بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ 28 مئی کو چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے بیجنگ میں جاپانی آبی مصنوعات کی حفاظت کے بارے میں جاپان کے ساتھ تکنیکی تبادلوں کا ایک نیا دور منعقد کیا اور خاطر خواہ پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جاپان نے جاپانی آبی مصنوعات کے معیار اور حفاظت کو یقینی بنانے اور چین کی ریگولیٹری ضروریات اور فوڈ سیفٹی کے معیارات کو پورا کرنے کے لئے قابل اعتماد اور واضح اقدامات اٹھانے کا وعدہ کیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker